مکران کوسٹل ہائی وے پر حادثے میں سربندن کا رہائشی نوجوان جاں بحق
گوادر (یو این اے) مکران کوسٹل ہائی وے پر شابی کے مقام پر کار گاڑی حادثے میں سربندن کا رہائشی نوجوان جاں بحق ہوگیا ،پولیس کے مطابق مکران کوسٹل ہائی وے پر شابی کے مقام پرکارگاڑی تیزرفتاری کے باعث الٹ کر حادثے کا شکار ہوگئی پولیس کے مطابق حادثے میں سربندن کے رہائشی فدا حسین ولد میر غلام حسین زخمی ہوگیا تھا جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا لیکن وہ زخموں کیا تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔
Load/Hide Comments


