اوستہ محمد، گیس سلنڈر پھٹنے سے خاتون سمیت 3 افراد زخمی

اوستہ محمد (صباح نیوز) اوستہ محمد میں گیس سلنڈر پھٹنے سے خاتون سمیت تین افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق اوستہ محمد کے علاقے افغان گلی میں گیس سلنڈر پھٹنے سے ہندو برادری کی خاتون سمیت تین افراد شدید زخمی ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں