حق دو تحریک کے رہنما نوید کلمتی سے نگراں صوبائی وزیر اور یورپی یونین پاکستان چیپٹر کے سربراہ کی ملاقات

کوئٹہ (انتخاب نیوز) حق دو تحریک بلوچستان کے مرکزی رہنما میر نوید جان کلمتی سے ان کی رہائش گاہ پر نگران صوبائی وزیر پی ایچ ای سردار اعجاز جعفرٍ یورپی یونین پاکستان چیپٹر کے سربراہ ایلے نے ملاقات کیح ملاقات میں بلوچستان کی واٹر پالیسی سمیت گوادر کی ڈی سالینیشن پلانٹ کارواٹ، آنکاڑہ ڈیمٍ گوادر تا جیونی پانی پائپ لائنٍ پسنی کو شادی کور ڈیمٍ ڈوسی ڈیم سے پانی کی فراہمیٍ کلانچی محلہ گوادر میں نئی پائپ لائن بچھانے اور پانی فراہم کرنے کے منصوبے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں