کیچ، مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل
کیچ (صباح نیوز) ضلع کیچ جنگل کراس کے قریب بالنیگور تہہ دشت پینسائن کور میں 2 مسلح افراد نے فائرنگ کے ایک شخص ثنا اللہ ولد نصرت کو قتل کردیا۔ ملزمان نے مقتول کو 6 گولیاں ماریں۔ لیویز نے موقع پر پہنچ کر لاش قبضے میں لیکر اسپتال منتقل کی۔ مزید کارروائی لیویز کررہی ہے۔
Load/Hide Comments


