پنجگور میں نامعلوم ملزمان گاڑی اور موبائل فون چھین کر فرار
پنجگور ( این این آئی) پنجگور رہزنی کی واردات ملزمان اسلحہ کے زور پر گاڑی موبائل نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے تفصیلات کے مطابق پسکول ندی میں مسلح گاڑی سواروں نے سمیر ولد دوست محمد اور ان کےساتھیوں سے اسلحہ کے زور پر موباہل نقدی اور گاڑی برنگ گولڈن چھین کر لے گے پولیس نے واقعہ کا نوٹس لیکر مذید تفتیش کردی ہے
Load/Hide Comments


