تربت ،دو ٹھیکیداروں و سابق ایکسئین کو حراست میں لے لیاگیا

تربت (نمائندہ انتخاب ) محکمہ اینٹی کرپشن نے تربت سے دو ٹھیکیدار وں اور اور محکمہ سی اینڈ ڈبلیو (روڈ) کے سابق ایکسیئن کو حراست میں لے لیا، اطلاعات کے مطابق محکمہ اینٹی کرپشن نے سابق ادوار میں سڑکوں کی تعمیر کے منصوبوں میں مبینہ بے قاعدگیوں پر سابق ایکسئین سی اینڈ ڈبلیو (روڈ )کیچ اور 2ٹھیکیداروں کو حراست میں لے لیاہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں