وڈھ ،فریقین کے درمیان شدید جھڑپ، گولی لگنے سے 8 سالہ بچہ شدید زخمی

وڈھ (مانیٹرنگ ڈیسک) وڈھ مین فریقین کے درمیان شدید جھڑپ، گولی لگنے سے 8 سالہ بچہ شدید زخمی ہو گیا ۔زرائع کے مطابق وڈھ میں وقفہ بہ وقفہ فریقین کے مابین فائرنگ اور شدید جھڑپیں جاری ہے۔ زرائع کے مطابق لنگڑیجی کے قریب گولی لگنے سے آٹھ سالہ بچہ تنویر احمد والد لعل جان لانگو شدید زخمی ہو گیا۔ زخمی بچے کو علاج کیلئے فوری طور خضدار منتقل کر دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں