آواران کے رہائشی رسول بخش لاپتا

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) آواران کے علاقے تیرتیج سے رسول بخش ولد موسیٰ سکنہ وھلی کوہ کو گزشتہ روز صبح انکے زمینوں پر کام کے دوران غیر قانونی حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں