چمن میں ایف سی اور اسمگلروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 2 اہلکار، 3 اسمگلرز زخمی
کوئٹہ، چمن پاک افغان سرحد تالاب ایف سی پوسٹ کے قریب اسمگلرز اور ایف سی میں فائرنگ کا تبادلہ ، دوطرفہ فائرنگ سے 3 اسمگلرز اور 2 ایف سی جوان شدید زخمی ہوگئے۔اسمگلرز زبردستی بیل افغانستان اسمگل کرنا چاہتے تھے ایف سی نے روکنے کا اشارہ کیا اسمگلرز نے روکنے کی بجائے ایف سی پر فائرنگ کر دی۔زخمی اسمگلرز میں ایک کا تعلق وانا وزیرستان سے ہے۔
Load/Hide Comments


