کوئٹہ، دو گروہوں میں تصادم دو افراد جاں بحق ایک زخمی

کوئٹہ(سباح نیوز)بلوچستان کے شہر کوئٹہ کے علاقے جوائنٹ روڈ پر دو گروہوں میں تصادم دو افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ جاں بحق اور زخمی کو سول ہسپتال پہنچایا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں