پنجگور، نامعلوم افراد نے سڑک کی تعمیراتی کمپنی کی مشینری نذر آتش کردی
پنجگور(یو این اے )پنجگور کے علاقے میونسپل کمیٹی وشبود کے ایریا زنڈیں داز میں نامعلوم افراد نے سڑک کے تعمیراتی کمپنی کے مشنری کو نزد آتش کرکے فرار ہوگئے پولیس کے مطابق نامعلوم افراد جن کی تعداد 5 سے زائد تھی میونسپل کمیٹی وشبود کے ایریا زنڈیں داز میں سڑک کی تعمیراتی کمپنی کےمشینری کو آگ لگا کر نزر آتش کرکے فرار ہوگئے ہیں اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ کر آگ پر قابو پاکر نامعلوم ملزمان کی تلاش شروع کردی۔
Load/Hide Comments


