واشنگٹن: مظاہرین نے جنرل البرٹ پائیک کے مجسمے کو آگ لگا دی

واشنگٹن:امریکی ریاست واشنگٹن میں مظاہرین نے جنرل البرٹ پائیک کے مجسمے کو گرا کر آگ لگا دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سیاہ فام جارج فلوئیڈ کی ہلاکت کے خلاف مختلف ممالک میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، امریکی ریاست واشنگٹن ڈی سی میں مظاہرین نے کنفیڈریٹ جنرل البرٹ پائیک کا مجسمہ گرا کر اس کو آگ لگا دی

اپنا تبصرہ بھیجیں