ڈی آئی خان، فورسز کا آپریشن، کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈی آئی خانمیں فورسز کا آپریشنکے آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈرہلاک ہو گیا ۔ زرائع کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں کلاچی کے علاقے مڈی میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں کالعدم ٹی ٹی پی گنڈا پور گروپ کا کمانڈر اکرام اللہ مارا گیا، ہلاک کمانڈر پولیس پر حملوں، اغواء برائے تاوان سمیت متعدد وارداتوں میں فورسز کو مطلوب تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں