حکومت کا دسمبر میں پی آئی اے کی نجکاری کرنے کا فیصلہ
حکومت نے پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری دسمبر میں کرنے کا فیصلہ کرلیا۔پی آئی اے، پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیز کی نجکاری اور پاکستان اسٹیل کی بحالی کا پلان تیار کرلیا۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز کی نجکاری دسمبر میں کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور پی آئی اے کی نجکاری کیلئے فنانشل ایڈوائزر کی تعیناتی کا عمل شروع کردیا۔
Load/Hide Comments


