کوئٹہ، رہزنی کی واردات میں ایک شخص زخمی، گاڑی چھین لی گئی

کوئٹہ،صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے نواں کلی آخری اسٹاف پر چوروں کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیاہے۔چھیپا ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے نواں کلی آخری سٹاپ پر نامعلوم چور گاڑی چوری کرتے ھوئے مالک سے ہاتھا پائی ہوئی اور چوروں کی فائرنگ سے گاڑی مالک محمد عمر ولد فضل جان سکنہ سریاب روڈ زخمی ہوگیاہے،چور گاڑی لیکر فرار ہوگئے مزیدکارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں