چین میں 8طلبا دریا میں ڈوب کر ہلاک

چھونگ چھنگ :جنوب مغربی چین کی چھونگ چھنگ میونسپلٹی میں ایک دریا میں ڈوب کر پرائمری سکول کے 8طالب علم ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ حکام نے پیر کے روز کہا ہے کہ امدادی کارکنوں نے تمام لاشیں نکال لیں

اپنا تبصرہ بھیجیں