کوئٹہ، لیڈی ہیلتھ ورکرز کا ریڈ زون کے باہر احتجاج

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر) صحت کے شعبے سے وابستہ لیڈی ہیلتھ ورکرز کا ریڈ زون کے باھر احتجاج اپنے مطالبات کے حق میں نعرے لگایا کوئٹہ میں کام کرنے والی لیڈی ہیلتھ ورکرز نے اپنے مطالبات کے حق. میں ریڈ زون کے باھر دھرنا دیا اور مِظاہرہ کیا لیڈی ہیلتھ ورکز نے ریڈ زون کے باھر ہر قسم کی ٹکو دوگھنٹوں کیلئے معطل رکھا ان کا کہنا تھا کہ نو ماہ سے رکے ہوئے اعزازی رقم کی بحالی کی جائے۔اور ڈی جی ہیلتھ کے دفتر میں تعینات متازعہ افسر کو عہدے سے ہٹایا جائے اسٹنٹ کمشنر کوئٹہ نداکاظمی نے مظاہرین س مذاکرات کئے اور ان کے مسائل حل کرنے کی یقین دھانی کرائی انتظامیہ کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد لیڈی ہیلتھ ورکرز نے اپنا احتجاج ختم کردیا

اپنا تبصرہ بھیجیں