بارہ سال سے مطلوب دہرے قتل کے ملوث دو ملزمان گرفتار

قلات (نمائندہ انتخاب) قلات پولیس کی کامیاب کارروائی، بارہ سالوں سے قلات لیویز کو مطلوب دوہرے قتل میں ملوث دو اشتہاری ملزمان گرفتار، ایس پی قلات بابر مشتاق کے خصوصی احکامات پر DSP/SDPO قلات میر فیصل رشید کے زیر نگرانی میں CIA انچارج حبیب اللہ نیچاری اور ٹاسک فورس انچارج عبدالمجید رئیسانی نے مخبر خاص کے اطلاع چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے 12 سالوں سے قلات لیویز کو دوہرے قتل میں ملوث دو اشتہاری ملزمان احمد جان ولد محمد بخش قوم مینگل سکنہ مغلزئی قلات اور نور محمد ولد خدا بخش قوم مینگل سکنہ مغلزئی قلات کو گرفتار کرلیا مزید کاروائی اور تفتیش کے لیے قلات لیویز کے حوالہ کردیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں