بارکھان، مسلح افراد نے لانچروں سے ٹاور کو اڑادیا
بارکھان (صباح نیوز)بارکھان، مسلح افراد نے لانچروں سے ٹاور کو اڑادیا ۔گزشتہ رات گانمبرک نالہ کے یوفون ٹاور کو راکٹ لانچروں سے نشانہ بنایا ہے۔جس کی وجہ سے ٹاور کو شدید نقصان پہنچا ہے
Load/Hide Comments


