دشت میں ٹوڈی کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاںبحق
دشت(یو این اے )دشت کے علاقہ سپیزنٹ کے مقام پر سبی روڈ پر ٹوڈی کار گاڈی عبدالشکور نامی موٹر سائیکل سوار شخص کو ٹکر مار کر موقع سے فرار ہوا موٹر سائیکل سوارشخص موقع پہ جانبحق ہوا دشت لیویز انتظامیہ کو اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر موٹر سائیکل سوار شخص کی لاش کو اٹھاکر شیخ زاید ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیاموقع سے فرار کارگاڈی کی تلاش شروع کردی۔ ضروری کاروائی کے بعد لاش کو ورثا کے حوالے کیا گیا۔
Load/Hide Comments


