بلوچستان حکومت نے بیورو کریسی کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کردیے
کوئٹہ(این این آئی) حکومت بلوچستان نے بیورو کریسی کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے۔چیف سیکرٹری بلوچستان کے یہاں جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو کا تبادلہ کرکے انہیں کمشنر قلات ڈویڑن ،حبیب اللہ خان کو ڈپٹی کمشنر نوشکی ،محمد صادق کو اسسٹنٹ کمشنر پسنی ،کپٹن (ر) حمزہ انجم کو اسسٹنٹ کمشنر مچھ ڈسٹرکٹ کچھی ¾مجیب الرحمن کو ایکٹنگ اسسٹنٹ کمشنر گلستان ڈسٹرکٹ قلعہ عبداللہ ،امام بخش کو ایکٹنگ اسسٹنٹ کمشنر موسیٰ خیل تعینات کرنے کے احکامات جاری کردیئے¸۔
Load/Hide Comments


