دکی، مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
دکی (آن لائن) تحصیل لونی کے علاقے کلی بختیارخان میں مسلح افراد نے بدھ کی شب رات گئے گھر میں گھس کر فائرنگ کی لیویز رسالدار ستار خان لونی کے مطابق فائرنگ سے ایک شخص وزو ولد عیدو شیرانی مری جاں بحق ہوگیا مسلح افراد واردات کے بعد فرار ہوگئے۔واقع پرانی دشمنی کا شاخسانہ پے۔لیویز نے واقعے کی رپورٹ درج کرکے تفتیش اور ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے دکی میں یونین کونسل صدر اور غریب آباد کے مکینوں کا واپڈا کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ناصر آباد روڈ بلاک کرکے ٹائر جلادئیے۔
Load/Hide Comments


