تمپ، دازن سے نوجوان لاپتہ

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)تمپکے علاقے دازن سے نوجوان لاپتہ ،وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے ایک ٹویٹ کے مطابق تمپ کے علاقے دازن سے آج ہفتے کی صبح ساڑھے گیارہ بجے فورسز نے 17 سالہ نوجوان براہمدگ نواز کو سنوکر کلب سے حراست میں لیکر لاپتہ کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں