بلوچستان کی نگراں کابینہ کا اجلاس، فلسطین کی صورتحال پر اظہار تشویش
کوئٹہ (انتخاب نیوز) کوئٹہ میں بلوچستان کی نگراں حکومت کی کابینہ اجلاس۔ کابینہ اجلاس کے بعد نگراں صوبائی وزیر اطلاعات جان محمد اچکزئی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ بلوچستان کابینہ کے اجلاس میں فلسطین کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ کابینہ نے یو این سے فلسطین کی صورتحال پر فوری مداخلت کا مطالبہ کیا ہے۔ جان ا چکزئی نے بتایا کہ کابینہ نے کسانوں کو بجلی کی بحالی کے لئے 78 کروڑ روپے مختص کیے ہیں۔ کوئٹہ میں سیکورٹی کے پیش نظر سب کیلئے 144 نافذ ہے۔
Load/Hide Comments


