سول ملازمین کی کم از کم تنخواہ 32 ہزار روپے مقرر
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے وفاقی سول ملازمین کی کم از کم تنخواہ 32 ہزار روپے مقرر کر دی جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ مطابق وفاقی اداروں کے سول اور کنٹریکٹ ملازمین کی کم از کم اجرت کا اطلاق یکم جولائی 2023 سے کیا جائے گا، اجرت یا گراس سیلری 32 ہزار روپے ملے گی۔بتایا گیا ہے کہ سول ملازمین کیلئے کم سے کم 32 ہزار روپے تنخواہ بجٹ میں مقرر کی گئی تھی۔
Load/Hide Comments


