کراچی اسٹاک ایکسچینج حملہ قابل مذمت ہے،سردار اختر مینگل

اسلام آباد،بی این پی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے سماجی رابطے کے سائٹ ٹوئٹر سے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی اسٹاک ایکسچینج پرح ملہ کی مذمت کرتا ہوں اور حملہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے ہمدردی و تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں