حب، بس اور رکشہ میں تصادم، خاتون و بچے سمیت 3 افراد جاں بحق، 6 زخمی

حب(نمائندہ انتخاب) حب بھوانی کے مقام پر کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر مسافر بردار بس اور رکشہ میں تصادم حادثے کے نتیجے میں رکشہ ڈرائیور سمیت ایک خاتون اور ایک بچہ جاں بحق جاں بحق تین افراد کی لاشوں اور 6 زخمیوں کو جام غلام قادر اسپتال حب منتقل کردیا گیا ہے جہاں پر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد کراچی منتقل کیا جائے گا رکشہ میں 9 افراد سوار تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں