کوئٹہ، شہباز شریف کی ساراوان ہاؤس آمد، نواب اسلم رئیسانی سمیت اہم رہنماؤں سے

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)نوابزادہ حاجی لشکری خان رئیسانی بھی ملاقات میں موجود تھے۔سابق سپیکر سردار ایاز صادق اور دیگر راہنماؤں کی بھی ملاقات میں شرکت۔ملاقات میں مجموعی سیاسی صورتحال اور انتخابات کے حوالےسے گفتگو ہوئی۔نواب اسلم خان رئیسانی نے آمد پر شہباز شریف کو خوش آمدید کہا اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں