بینکو ں کے فارن ایکس چینج ڈیلنگ کے منافع پر ٹیکس عائد
بینکو ں کے فارن ایکس چینج ڈیلنگ کے منافع پر ٹیکس عائد کردی کابینہ نے ایف بی آر کے مشورے پر 40 فیصد ٹیکس لگایا اطلاق 2021-2022 کی فارن ایکس چینج ڈیلنگ پر ہوگا بینکوں نے تقیریبا سوا اکھرب روپے کا منافع کمایا تھا
Load/Hide Comments


