کوئٹہ، نگراں حکومت عوام کو ریلیف دینے میں ناکام، گیس پریشر میں کمی کیخلاف عوام سڑکوں پر آ گئی
کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں گیس پریشر میں کمی کے خلاف بلوچستان نیشنل پارٹی کے زیراہتمام گیس دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ منعقد پارٹی کے مرکزی قائدین پارٹی کارکنان و شہریوں کی نے شرکت کی شرکت کی۔
Load/Hide Comments


