کوئٹہ سے ایک شخص کی لاش برآمد
کوئٹہ (این این آئی) کوئٹہ سے ایک شخص کی لا ش بر آمد کر لی گئی۔ پو لیس کے مطابق اتوار کو کوئٹہ کے علا قے پشتون آباد رشید چوک سے محمد انورنا می شخص کی لاش ملی ہے جسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا مزید کارروائی جا ری ہے ۔
Load/Hide Comments


