حکومت کی بے حسی، مشکے کی 15 سالہ عدیلہ کینسر سے لڑتے لڑتے چل بسی

مشکے (بیورو رپورٹ) مشکے کے علاقے کلر کی رہائشی پندرہ سالہ عدیلہ بنت حاصل خان مرحوم جو ہڈی کے کینسر مرض میں مبتلا تھیں منگل کے روز انتقال کرگئیں۔ واضح رہے کہ ایک سال پہلے عدیلہ کے والد حاصل خان (عرف مراد بخش) کی موت بھی منہ کے کینسر سے ہوئی تھی۔ دونوں باپ بیٹی کے علاج کے لیے پرنٹ اور سوشل میڈیا پر علاج کرانے کی اپیل کی گئی تھی مگر کسی ادارے اور نہ ہی کسی صاحب حیثیت نے ان غریبوں کی مدد کی۔ جس کے باعث ایک سال پہلے باپ اور اب بیٹی نے اکیلے کینسر سے لڑ رہے تھے مگر آخر کار کینسر نے باپ اور بیٹی کی جان لے لی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں