تربت کے نواح میں موبائل فون ٹاور پر بم دھماکہ، پولیس ذرائع

تربت (بیورو رپٹور) تربت کے علاقے ڈنک میں موبائل فون ٹاور پر بم دھماکہ ، ٹاور کو نقصان پہنچا۔ پولیس ذرائع کے مطابق تربت کے نواحی علاقہ ڈنک میں موبائل فون کمپنی کے ٹاور پر بم دھماکہ کیا گیا جس سے ٹاور کو نقصان پہنچا تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں