کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ سے بوری بند لاش برآمد
کوئٹہ(ویب ڈیسک) کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ سے ایک شخص کی بوری بند لاش برآمد ہوئی ہے، جسے تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا۔ لاش کو شناخت کے لیے چھیپا ایمبولینس کے ذریعے سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ واقعے سے متعلق پولیس مزید تفتیش کررہی ہے۔
Load/Hide Comments


