چمن میں سیکورٹی خدشات کے باعث پولیو مہم دوسری مرتبہ ملتوی کردی گئی
چمن(یو این اے)24 نومبر سے ضلع چمن میں پولیو مہم شروع ہونا تھا اور تمام تر تیاری مکمل کرلی گئی تھی جس کو سیکورٹی خدشات کے پیش نظر ملتوی کر دیا گیا واضح رہے چمن میں دوسری بار پولیو مہم ملتوی ہورہا ہے بارڈر پر جاری دھرنا و ہڑتال کے باعث پولیو مہم نہیں ہوگی ضلع قلعہ عبداللہ میں پولیو مہم جاری رہیگی جس کیلئے سیکورٹی کے سخت انتظامات کر لئے گئے ہیں جبکہ چمن میں اس بار بھی پولیو مہم نہیں ہوگی۔
Load/Hide Comments


