اسحاق ڈار کو سینیٹ میں قائدِ ایوان نامزدکرنے پر پیپلز پارٹی کا اعتراض
اسلام آباد (انتخاب نیوز)نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما اور سینیٹر اسحاق ڈار کو سینیٹ میں قائد ایوان نامزد کردیا۔ذرائع کے مطابق نگراں وزیراعظم کی جانب سے سلیم مانڈوی والا کو سینیٹ میں حکومتی چیف وہیپ مقرر کیا گیا ہے، جن کا عہدہ وزیرِ مملکت کے برابر ہوگا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے اسحاق ڈار کی بطور قائد ایوان نامزدگی پر اعتراض عائد کیا ہے۔پیپلز پارٹی کے سینیٹرز کا کہنا ہے کہ
Load/Hide Comments


