پشین، بیٹے نے باپ کو گولی ماردی

پشین:ضلع پشین کے نواحی علاقے کلی ڈب خانزئی میں نا خلف بیٹے کی مبینہ فائرنگ سے والد جاں بحق ہو گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کلی ڈب خا نزئی میں معمولی تکرار پر بیٹے شراف الدین نے فائرنگ کرکے اپنے والد علاؤالدین کو قتل کردیا اور فرارہو گیا۔ مقتول کے بھائی نے بھتیجے کیخلاف رپورٹ درج کرادی ہے اس سلسلے میں مزید کا رروائی کی جا رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں