بلوچ یکجہتی کمیٹی کی کوئٹہ میں احتجاجی ریلی، جامعہ بلوچستان کے سامنے دھرنا

کوئٹہ (انتخاب نیوز) تربت سے کوئٹہ تک لواحقین کے لانگ مارچ نے کوئٹہ میں جامعہ بلوچستان کے سامنے دھرنا ختم کرکے واپس سریاب مل کے مقام پر چلے گئے۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی گئی اور جامعہ بلوچستان کے سامنے دھرنا دیا۔ بعد ازاں احتجاج اور دھرنے کے بعد لانگ مارچ کے شرکا واپس سریاب مل کے مقام پر چلے گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں