الیکشن کمیشن نے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد (انتخاب نیوز) الیکشن کمیشن نے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو کو نوٹس جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن نے نگراں وزیر فواد حسن فواد، مشیر احمد چیمہ کو بھی نوٹس جاری، الیکشن کمیشن نے درخواست گزار کو نوٹس جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن درخواست پر سماعت 19 دسمبر کو ایک بجے کرے گا ۔ درخواست گزار نے مبینہ جانبدار وزرا کو نگراں وفاقی کابینہ سے ہٹانے کی استدعا کر رکھی ہے۔ شفاف الیکشن کیلئے نگراں وفاقی وزراءکو ہٹانے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر۔

اپنا تبصرہ بھیجیں