سوئی میں پیٹرول پمپ کے قریب فائرنگ، 2 افراد زخمی
ڈیرہ بگٹی (آن لائن)سوئی میں نوابزادہ شاہ زین بگٹی پٹرول پمپ کے قریب فائرنگ سے دو نوجوان شدید زخمی ہوگئے پولیس حکام مطابق گزشتہ روز بعد از نماز مغرب نوابزادہ شاہ زین بگٹی پٹرول پمپ کے قریب فائرنگ سے دو نوجوان زخمی ہوگئے زخمی نوجوانوں کی شناخت سراج کلپر بگٹی اور جام سیدیانی بگٹی کے ناموں سے کی گئی زخمیوں کو فوری طور پر پی پی ایل فیلڈ ہسپتال سوئی منتقل کردیا گیا جہاں ان کی حالت تسلی بخش بتائی گئی تاہم نوجوانوں پر فائرنگ کے محرکات سامنے نہ آسکے۔
Load/Hide Comments


