پاکستان میں پب جی گیم پر پابندی کے فیصلہ کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیاگیا
کراچی:پاکستان میں پب جی گیم پر پابندی کے فیصلہ کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیاگیا،عدالت نے فوری سماعت کی استدعا مسترد کردی۔پاکستان میں پب جی گیم پر پابندی کے فیصلہ کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی، درخواستگزار وقار زکا کی جانب سے درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ الیکٹرانک اسپورٹس دنیا کی سب سے بڑی انڈسٹری ہے
Load/Hide Comments


