بھارت، پولیس ٹیم پرحملہ ،سی او سمیت 15 اہلکار ہلاک و زخمی
کانپور؛بھارتی ریاست کانپور میں مسلح افراد نے پولیس ٹیم پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں سی او سمیت 8 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کی آج جمعہ کے روز کی رپورٹ کے مطابق ریاست اترپردیش کے کانپور علاقے میں پولیس کی ٹیم پر، جو ایک مشہورملزم کو پکڑنے گئی تھی، شرپسندوں نے حملہ کردیا جس میں سی او سمیت 8 پولیس اہلکار ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے
Load/Hide Comments


