سرفراز بگٹی کٹھ پتلی ہے، کال دوں تو پورا پاکستان بند ہوجائے، ڈاکٹر ماہ رنگ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سرفراز بگٹی نے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کے متعلق کہا یہ پلانٹڈ لوگ ہیں جن کی کوئی حیثیت نہیں۔ ڈاکٹر ماہ رنگ نے جواب دیا "میں اس کو کوئی جواب نہیں دینا چاہتی صرف اتنا کہوں گی اگر میں یہاں سے کال دوں تو پورا بلوچستان بند ہوجائے گا۔ ہم سمجھتے ہیں کہ اگر ہم کال دیں تو صرف بلوچستان نہیں تونسہ، ڈی جی خان، لیاری، ملیر، کاٹھور اور ٹنڈوالہٰیار سے بھی سیکڑوں افراد سڑکوں پر نکل آئیں گے۔ سرفراز بگٹی جیسے کٹھ پتلیوں کو تو ڈیرہ بگٹی میں بھی کوئی نہیں پوچھتا ۔
Load/Hide Comments


