لاہور اور کراچی کے درمیان چلنے والی شالیمار ایکسپریس ٹرین بند کرنے کا فیصلہ

لاہور :ریلوے انتظامیہ نے لاہور براستہ فیصل آباد کے درمیان چلنے والی شالیمار ایکسپریس ٹرین کی سفری سہولت ختم کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے رواں ماہ 15جولائی سے اس ٹرین کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کی جگہ کراچی سہون شریف سیکشن ایم ایل ٹو پر موہن جو دڑو ٹرین کو بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں