پاک ایران کشیدگی، غلط حساب کتاب خطرناک ہو سکتا ہے: امریکی اخبار
پاکستان اور ایران کے درمیان حالیہ کشیدگی سے متعلق امریکی اخبار کے ایک مضمون میں خبردار کیا گیا ہے کہ ایک ایسے وقت میں جب خطہ پہلے ہی تنازعات کا شکار ہے کوئی بھی غلط حساب کتاب خطرناک ہو سکتا ہے۔
Load/Hide Comments


