بلوچستان حکومت کی نااہلی، صحبت پور میں پاسپورٹ آفس نہ کھل سکا

صحبت پور (یو این اے) عوام کی سہولت فراہم کرنے کے لئے صحبت ضلعی ہیڈ کوارٹر شہر میں پاسپورٹ آفس آفس قائم کیا گیا تھا سابق صوبائی وزیر میر اظہار خان کے دور میں لیکن کچھ عرصہ ایک سال سے پاسپورٹ آفس بند پڑا ہے ۔بجلی کا متبادل جنریٹر بھی خراب پڑا ہوا ہے۔ پاسپورٹ آفس بند ہونے کی وجہ سے لوگ بیرونِ ملک عمرے کی سہولت سے بھی محروم ہوجاتے ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں