پوسٹل بیلٹ کیلئے بلوچستان کی قومی سے 5758 اور صوبائی اسمبلی کیلئے 60550 درخواستیں وصول
اسلام آباد، کوئٹہ (یو این اے) الیکشن کمیشن کو ملک بھر سے پوسٹل بیلٹ کیلئے449287 درخواستیں موصول ہوگئیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب قومی اسمبلی نشستوں کیلیے73586 درخواستیں اور پنجاب اسمبلی کے پوسٹل کیلئے 74274 درخواستیں موصول ہوئیں۔سندھ کی قومی اسمبلی کی نشستوں کیلئے 24420 درخواستیں اور سندھ اسمبلی میں پوسٹل بیلٹ کیلئے 26649 درخواستیں موصول ہوئیں۔ کے پی قومی اسمبلی کیلئے72769 اور صوبائی اسمبلی کی81281درخواستیں موصول ہوئیں۔ بلوچستان قومی اسمبلی کی 5758 اور صوبائی اسمبلی نشستوں کیلئے60550درخواستیں آئی ہیں۔
Load/Hide Comments


