کوئٹہ میں ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق
کوئٹہ (این این آئی) کوئٹہ میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کوئٹہ کے نواحی علا قے کچلاک بائی پاس پر گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار شخص جاں بحق ہو گیا جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کارروائی جا ری ہے۔
Load/Hide Comments


