کورونا وائرس،لندن میں پاکستان کا ہائی کمیشن بند
لندن، کورونا وائرس کے پھیلاو کے خطرات کے پیش نظر لند ن میں پاکستانی ہائی کمیشن کو بند کر دیا گیا۔ جس کے باعث ویزہ سروس معطل ہوگئی، وائرس نے پوری دنیا کواپنی لپیٹ میں لے لیا ہے ہر ملک میں احتیاطی تدابیر اختیار کیے جا رہے ہیں
Load/Hide Comments