مستونگ، میں فائرنگ ایک شخص زخمی

مستونگ (انتخاب نیوز)مستونگ بازار میں چاندنی روڈ پر مسلح افراد کی دکان پر فائرنگ۔ فائرنگ سے خلیل احمد نامی نوجوان زخمی ہوگئےزخمی شخص کر فوری طور پر شہید نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال منتقل کردیا۔ زخمی نوجوان کو پاؤں میں چار گولیاں لگی ہے۔پولیس مزید کاروائی کررہی ہیں۔
پولیس ذرائع

اپنا تبصرہ بھیجیں